Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 7

2022-06-14 10:31:45 Man'am Fida-e-Raza | Mola Raza Manqabat | Waleha Batool | Hur Husain #ImamRezaShrine #walehabatool



109 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 07:01:23
قرض ادا نہ کرنے والا چور ہے

امام علی رضا عليه السلام:

اِعْلَمْ أَنَّ مَنِ اسْتَدانَ دَيْنا وَ نَوى قَضائه، فَهُوَ فى أَمانِ اللّهِ حَتّى يَقْضيَهُ، فَإنْ لَمْ يَنْوِ قَضائه فَهُوَ سارِقٌ۔

جو شخص قرض لے اور ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو جب تک ادا نہ کرے خدا کی امان میں ہے، لیکن اگر وہ واپس کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو تو وہ چور ہے۔

فقه الرضا، ص 268
109 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-14 06:30:44 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ آيَةٍ مِّنْ آيَاتِ رَبِّهِمْ إِلَّا كَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ (04)

ترجمہ: ان لوگوں کی حالت یہ ہے کہ ان کے پروردگار کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ان کے پاس نہیں آتی مگر یہ کہ وہ اس سے منہ پھیر لیتے ہیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

زمانہ بعثت كے كفار كا شيوہ خداوند عالم كى ہر آيت (نشانی) سے روگردانى كرنا تھا
آيات الہى سے روگردانى اور بے توجہى كفر ہے، كفار كا ہر قسم كے الہى معجزے سے منہ موڑنا اور متاثر نہ ہونا
بعض كفار، اللہ كى جانب سے اتمام حجت ہوجانے كے با وجود آيات اور معجزات (الھی) كے مقابلے ميں سخت رويہ اختيار كرتے ہوئے ضد اور ہٹ دھرمى كا مظاہرہ كرتے ہيں
ربوبيت خداوند عالم اور لوگوں پر اس كى عنايت كا تقاضا ہے كہ آيات و معجزات بھيجے جائيں

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

103 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-13 15:30:59
نفس کا حساب و کتاب

امام علی رضا علیہ السلام:

مَنْ حَاسَبَ نَفْسَهُ رَبِحَ وَ مَنْ غَفَلَ عَنْهَا خَسِرَ وَ مَنْ خَافَ أَمِنَ وَ مَنِ اِعْتَبَرَ أَبْصَرَ وَ مَنْ أَبْصَرَ فَهِمَ وَ مَنْ فَهِمَ عَلِمَ.

جو اپنے نفس کا حساب کرے گا نفع اٹھائے گا، اور جو اپنے آپ سے غافل رہے گا نقصان اٹھائے گا، جو اپنے مستقبل کا فکرمند ہوگا، وہ محفوظ رہے گا، اور جو دنیا کے حوادث اور واقعات سے عبرت حاصل کرے گا، وہ صاحب بصیرت بنے گا، اور جو صاحب بصیرت ہوگا وہ مسائل کو سمجھےگا، اور جو مسائل کو سممجھے وہ عالم ہو گیا۔

بحار الانوار، ج 78، ص 352
106 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-13 10:30:34
اللہ کس سے راضی ہوتا ہے

امام علی رضا عليه السلام:

مَن رَضِيَ مِنَ اللّهِ تَعالى بِالقليلِ مِنَ الرِّزقِ، رَضِيَ مِنهُ بِالقَليلِ مِنَ العَمَلِ.

جو اللہ کے دیے ہوئے کم رزق پر راضی رہتا ہے خداوند عالم اس کے کم عمل پر بھی راضی رہے گا

امالی طوسی، ص 405، ح 907
121 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-13 07:00:35
صلوات گناہوں کا کفارہ

امام علی رضا عليه السلام:

مَن لم يَقدِرْ على ما يُكَفِّرُ بهِ ذُنوبَهُ فَلْيُكثِرْ مِنَ الصَّلاةِ على محمّدٍ وآلِهِ فإنّها تَهدِمُ الذُّنوبَ هَدماً۔

جو اپنے گناہوں کی مغفرت کے لئے کچھ نہ کرسکے، اسے چاہیئے کہ وہ محمد و آل محمد پر کثرت سے درود بھیجے کیونکہ درود گناہوں کو پوری طرح ختم کر دیتی ہے۔

امالی صدوق، ص131، ح 123.
127 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید
2022-06-13 06:30:45 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَهُوَ اللَّهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَفِي الْأَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُونَ (03)

ترجمہ: اور وہی (ایک) اللہ ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی، جو تمہارے باطن و ظاہر اور جو کچھ تم بھلائی و برائی کرتے ہو سب کو جانتا ہے۔

تفســــــــیر قــــرآن:

آسمانوں اور زمين پر خدا تعالى كى يكساں اور مطلق العنان حاكميت و تدبير، عالم كائنات، فقط اپنے خالق كى تدبير كے تحت (قائم) ہے
عالم ہستى ميں فقط خدا تعالى ہى حقيقى معبود اور لائق عبادت ہے، عالم آفرينش ميں آسمانوں كى كثرت ہونا
اللہ تعالى كا انسان كے ظاہر و باطن سے آگاہ ہونا، انسان كا ظاہر و باطن، اللہ تعالى كے نزديک مساوى ہے
پورى كائنات پر اللہ تعالى كى حاكميت كے نتيجے ميں اس كا انسان كے ظاہر و باطن سے آگاہ ہونا، اللہ تعالى كا انسان كے اعمال سے آگاہ ہونا
اللہ تعالى كا انسان كے عمل كے نتيجے اور انجام سے آگاہ ہونا، اللہ تعالى خالق ہونے كى وجہ سے، اپنى مخلوق سے پورى طرح آگاہ ہے
اللہ تعالى كے علمى احاطہ كى جانب متوجہ رہنے سے، انسان كا اپنے اعمال اور ارادوں ميں گمراہى اور انحراف سے بچ جانا

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj

125 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-12 15:30:47
ہر روز عمر کم ہوتی ہے

امام علی رضا عليه السلام:

كَيْفَ اَصْبَحْتَ؟ فَقالَ عليه السلام: اَصْبَحْتُ بِاَجَلٍ مَنْقُوصٍ، وَ عَمَلٍ مَحْفُوظٍ، وَ الْمَوْتُ فى رِقابِنا، وَ النّارُ مِنْ وَرائِنا، وَ لانَدْرى ما يُفْعَلُ بِنا۔

کسی نے آپ سے پوچھا: آپ نے کس حال میں صبح کی؟ امام علیہ السلام نے فرمایا: میں نے اس حال میں صبح کی کہ میری عمر کم ہوگئی، میرے اعمال لکھے جا چکے تھے، موت ہمارے پیچھے اور آتش جہنم ہمارے سامنے اور ہم نہیں جانتے کہ ہمارے ساتھ کیا جائے گا۔

بحارالانوار، ج 78، ص 339
42 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-12 10:30:57
خوش گوار زندگی کا راز

امام علی رضا علیه السلام:

سُئِلَ عَنْ فَضْلِ عَيْشِ اَلدُّنْيَا قَالَ سَعَةُ اَلْمَنْزِلِ وَ كَثْرَةُ اَلْمُحِبِّينَ

آپ سے کسی نے سوال کیا خوش گوار زندگی کس چیز میں ہے آپ نے فرمایا: دوستوں کی کثرت اور وسیع و کشادہ گھر۔

اصول کافی، ج 6، ص 526
42 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-12 07:00:25
ولادت با سعادت امام علی رضا ع کے دن روضہ منورہ کا پرچم تبدیل کردیا گیا
75 viewsMazhar Naqvi, 04:00
باز کردن / نظر دهید