Get Mystery Box with random crypto!

Imam Reza Shrine

لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine I
لوگوی کانال تلگرام imamrezaur — Imam Reza Shrine
آدرس کانال: @imamrezaur
دسته بندی ها: حیوانات , اتومبیل
زبان: فارسی
مشترکین: 1.08K
توضیحات از کانال

روضہ منورہ امام علی رضا علیه السلام کا آفیشل اردو چینل
Contact us: 🆔 @ImamRezaUr_Admin
Whatsapp: 98 937 8888966
https://zil.ink/imamrezaur

Ratings & Reviews

2.50

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

0

4 stars

1

3 stars

0

2 stars

0

1 stars

1


آخرین پیام ها 5

2022-06-19 10:31:40
اپنے بچوں کا احترام کرو

رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:

جس طرح سے بچوں کو اپنے والدین کی بے احترامی نہیں کرنی چاہیئے، اسی طرح والدین کو بھی اپنے بچوں کی بے ادبی نہیں کرنی چاہیئے۔

میزان الحکمۃ، ج13، ص 508
100 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-19 07:02:22
تقویٰ اختیار کرو

امام علی رضا علیہ السلام:

یَا اَیُّھا النَّاسُ اتَّقُوا اللہَ فِی نِعَمِ اللہِ عَلَیْکُمْ فَلاتُنْفِرُوھا عَنْکُمْ بِمَعَاصِیہِ۔

اے لوگو! خدا کی نعمتوں کے مقابلہ میں تقویٰ اختیار کرو اور گناہوں کی وجہ سے انہیں اپنے سے دور نہ کرو۔

عیون اخبار الرضا،ج، 2، ص، 169
103 viewsMazhar Naqvi, 04:02
باز کردن / نظر دهید
2022-06-19 06:30:32 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَلَوْ جَعَلْنَاهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنَاهُ رَجُلًا وَلَلَبَسْنَا عَلَيْهِم مَّا يَلْبِسُونَ (09)

ترجمہ: اور اگر ہم کوئی فرشتہ اتارتے تو اسے بھی آدمی کی شکل میں اتارتے اور اس طرح گویا ہم انہیں وہ شبہ کرنے کا موقع دیتے جو اب وہ کر رہے ہیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

بالفرض اگر ملائكہ كو پيغمبرى اور نبوت كے لئے انتخاب كيا جاتا تو اللہ تعالى انھيں بشر كى شكل ميں قرار ديتا، فرشتے كو پيغمبر بناكر بھيجنے كى درخواست كرنا، كفار كا صرف ايک بہانہ ہے
كفار، انسان ميں مقام رسالت پر فائز ہونے كی لياقت و صلاحيت كے منكر اور اس مقام كے ملائكہ سے مختص ہونے كے مدعى ہيں
خداوند كريم، لوگوں كے لئے، بشر كے علاوہ كسى اور جنس سے پيغمبر مبعوث نہيں كرے گا، وہ اپنے انبياء كو مردوں ميں سے انتخاب كرتا ہے
عام لوگ دنيا ميں ملائكہ كى اصلى شكل ديكھنے سے عاجز ہيں، خداوند بنى آدم كى جانب ملائيكہ كو پيغمبر بناكر نہيں بھيجتا
اگر ملائكہ ميں سے پيغمبر مبعوث كر ديا جاتا تو بھى كفار كے بہانے بنانا اور مغالطہ والى وضعيت ختم نہ ہوتی
رسالت پيغمبر(ص) كا انكار كرنے والے حقيقت كو چھپاتے ہيں اور مغالطے سے كام ليتے ہيں
خداوند عالم، رسالت پيغمبر(ص) كے بارے ميں حق كو چھپانے والوں اور مغالطہ ميں ڈالنے والوں كو گمراہى ميں چھوڑ ديتا ہے
اپنى مغالطہ كارى اور حق پوشى كے نتيجہ ميں انسان كا ہدايت الہى سے محروم ہو جانا

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 10

https://chat.whatsapp.com/9pc213e5t4xA8Ow5QOoDgo

103 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 15:30:36
دعا کیوں قبول نہیں ہوتی ہے

امام علی رضا علیه السلام:

لَتَأمُرنَّ بِالمَعرُوفِ وَ لَتَنهُنَّ عَنِ المُنَکرِ، اَو لَیَستعَمِلُنَّ عَلَیکُم شِرارُکُم، فَیَدعُوا خیِارُکُم فَلا یُستَجابُ لَهُم۔

نیکی کا حکم دو اور برائی سے روکو، ورنہ برے لوگ تمہارے اوپر مسلط ہو جائیں گے، پھر اگر تمہارے نیک لوگ بھی دعا کریں گے تو ان کی دعائیں قبول نہیں ہوں گی۔

وسائل الشیعه، ج 11، ص 394
122 viewsMazhar Naqvi, 12:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 10:30:17
کونسا تقویٰ نفع بخش ہے

امام علی رضا علیه السلام:

اِعلَم انَّهُ لا وَرعَ اَنفَعُ مِن تَجَنُّبِ مَحارِمِ اللهِ وَالکَفِّ عَن اَذَی المُؤمِنِ۔

جان لو کہ محارم الہی و اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے دور رہنے اور مومن کو اذیت و ایذا رسائی سے اجتناب سے زیادہ کوئی تقویٰ فائدہ مند نہیں ہے۔

فقه الرضا علیه السلام، ص 356
134 viewsMazhar Naqvi, 07:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 07:01:12
بہترین لوگ کون ہیں

امام علی رضا علیہ السلام:

اَحسنُ النّاس ایماناً اَحسَنُهم خُلُقاً والطَفُهم باَهلِه، و اَنا اَلطَفُکم باَهلى.

ایمان کے اعتبار سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی بیوی کے ساتھ سب سے زیادہ نیک اور مہربان ہیں اور میں تم میں سے اپنی بیوی کے ساتھ سب سے زیادہ مہربان ہوں۔

عیون اخبارالرضا ع، ج 2، ص 38
129 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید
2022-06-18 06:30:23 ۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

وَقَالُوا لَوْلَا أُنزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ ۖ وَلَوْ أَنزَلْنَا مَلَكًا لَّقُضِيَ الْأَمْرُ ثُمَّ لَا يُنظَرُونَ (08)

ترجمہ: اور وہ کہتے ہیں کہ اس (نبی(ص)) پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ حالانکہ اگر ہم (کھلم کھلا) فرشتہ اتارتے تو پھر فیصلہ ہو چکا ہوتا پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی۔

تفســــــــیر قــــرآن:

پيغمبر(ص) پر ملائكہ كے نزول كو (اپنى آنكھوں سے) مشاہدہ كرنے كا تقاضا كفار كا (محض) ايک بہانہ اور بے جا سؤال تھا
ناقابل عمل معجزات كا تقاضا كركے، بہانے بنانے والے كفار كا پيغمبر(ص) پر ايمان لانے سے فرار كرنا
اگر پيغمبر(ص) پر بعنوان معجزہ، ملائكہ كا نزول محسوس (قابل ديد) شكل ميں ہوتا تو كفار فوراً ہلاک ہو جاتے اور ان كى مہلت ختم ہو جاتی
اگر پيغمبر(ص) پر ايک لكھى ہوئی كتاب نازل ہوتى تو بھى كفار ايمان نہ لاتے اور (اس كے بعد) فرشتوں كے نزول كا تقاضا كرنے لگتے
اگر ملائكہ بعنوان معجزہ، پيغمبر(ص) پر نازل ہوتے ہوئے ديكھے جاتے تو كفار كى مہلت ختم ہوجاتی
ملائكہ كے آشكار و ظاہرى طور پر نازل ہونے كے تقاضے كے خطرناک انجام و نتائج سے كفار كا آگاہ نہ ہونا
معجزات كا مشيت الہى اور ايک قانون كے مطابق پيش كيا جانا

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 10

https://chat.whatsapp.com/9pc213e5t4xA8Ow5QOoDgo

125 viewssyed Zaheer abbas Baqeri, 03:30
باز کردن / نظر دهید
2022-06-17 15:31:14
ظلم و ستم ختم ہو جائے گا

امام علی رضا علیہ السلام:

جس وقت’’امام مہدی علیہ السلام‘‘ قیام کریں گے ان کے نور سے زمین روشن ہو جائے گی اور وہ لوگوں کے درمیان حق و عدالت قائم کریں گے جس کے بعد کوئی کسی پر ظلم و ستم نہیں کرے گا۔

غیبت نعمانی،ص 60، ح 56
27 viewsMazhar Naqvi, 12:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-17 10:31:26
ہم اپنے شیعوں سے بے خبر نہیں

امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف

إنّا غَيْرُ مُهْمِلينَ لِمُراعاتِكُمْ، وَ لاناسينَ لِذِكْرِكُمْ، وَلَوْلا ذلِك لَنَزَلَ بِكُمْ الْلَأواءُ وَاصْطَلَمَكُمْ الْأعْداءُ۔

ہم تمہارے بارے میں لاپرواہی نہیں کرتے اور نہ ہی تمہاری یاد سے غافل ہیں،کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو تمہیں بلائیں اور مصیبتیں گھیر لیتی اور دشمن تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے۔

بحار الانوار، ج 53، ص 72
67 viewsMazhar Naqvi, 07:31
باز کردن / نظر دهید
2022-06-17 07:01:23
ظہور امام سے پریشانیاں دور ہوں گی

امام جعفر صادق علیه‌ السلام:

هُوَ المُفرِّجُ الكُرَبِ عَن شیعَتِه بَعد ضَنكٍ شَدیدٍ وَ بَلاءٍ طَویل.

وہ (امام مہدی علیہ السلام) شدید تنگی و بدحالی اور سخت پریشانیوں کے بعد اپنے شیعوں سے بلاؤں اور پریشانیوں کو دور کریں گا۔

الزام‌الناصب، ص 138
94 viewsMazhar Naqvi, 04:01
باز کردن / نظر دهید